لندن کے ریلوےاسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری ہے۔مسلم کمیونٹی کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔
right;">
ادھرپولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا اس کا کہناہےکہ جب زخمی مدد کے لیے چلا رہا تھا تو سب جان بچا کر بھاگ رہے تھے ،ایسے میں اس نے فون کر کے پولیس کو بلایا ۔